ڈاک چوکی
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - وہ جگہ جہاں چٹھیوں کا تھیلا ایک ہرکارہ دوسرے ہرکارے کو دیتا ہے یا گھوڑوں کی بدلی ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم ظرف مکان ١ - وہ جگہ جہاں چٹھیوں کا تھیلا ایک ہرکارہ دوسرے ہرکارے کو دیتا ہے یا گھوڑوں کی بدلی ہوتی ہے۔ a post station